سپریم اپلیٹ کورٹ، یکم دسمبر سے یکم مارچ تک موسم سرما کی تعطیلات کی منظوری

 
0
77

گلگت (آئی پی ایس)عزت ماب چیف جسٹس گلگت بلتسان جناب جسٹس سردار محمد شمیم خان صاحب نے سپریم اپلیٹ کورٹ کے رولز 2008 کی شق 5 سے ملنے والے اختیارات کے تحت یکم دسمبر 2022 سے یکم مارچ 2023 تک موسم سرما کی تعطیلات کی منظوری دے دی.

تاہم دوران تعطیلات چیف جسٹس کی منظوری سے فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت ہوگی اس دوران نیے مقدمات کے اندراج کیلے عدالت کی متعلقہ دفاتر اتوار اور دوسری سرکاری چھٹیوں کے علاوہ کھولے رہیں گے