نوازشریف جس جگہ کھڑے ہو جائیں وہ جلسہ گاہ بن جاتی ہے ٗمریم نواز

 
0
340

مری جولائی 30(ٹی این ایس )سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ نوازشریف جس جگہ کھڑے ہو جائیں وہ جلسہ گاہ بن جاتی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے کہاکہ نتھیا گلی کے دورے کا کسی کو نہیں بتایاگیا تھا ٗنتھیا گلی کے راستے میں لوگ جمع ہوتے گئے انہوں نے کہاکہ نہ صرف پنجابی بلکہ کے پی کے اور سندھ کے سیاح بھی نواز شریف کیلئے جمع ہوئے ۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف جس جگہ کھڑے ہو جائیں وہ جلسہ گاہ بن جاتی ہے ۔