ڈی آئی جی آپریشنز اویس احمد ملک کی تھانہ کھنہ میں عوامی شکایات سنے کیلئے کھلی کچہری

 
0
308

اسلام آباد 09 جنوری 2022 (ٹی این ایس): ڈی آئی جی آپریشنز اویس احمد ملک کی تھانہ کھنہ میں عوامی شکایات سنے کیلئے کھلی کچہری جس میں اہلیان علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی ڈی آئی جی آپریشن اویس احمد ملک نے لوگوں کے مسایل سنے اور موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کیے انہوں نے کہا کے پولیس کا فرض ہے مدد آپ کی تو پولیس شریف شہری کا احترام کرے گی پہلے سلام پھر کلام یہ آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا ویژن ہے انہوں نے ایس ایچ او کھنہ ملک سہیل احمد اعوان کو کم وقت میں تعیناتی کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کاروایاں کرنے پر ان کی تعریف کی اور ان کو شاباش دی