دو ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے ملک سہیل احمد اعوان ایس ایچ او کھنہ کو ایس ایچ او نیلور تعینات کر دیا گیا

 
0
145

اسلام آباد 10 جنوری 2022 (ٹی این ایس): دو ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے ملک سہیل احمد اعوان ایس ایچ او کھنہ کو ایس ایچ او نیلور تعینات کر دیا گیا اور ایس ایچ او نیلور حیدر علی کو ایس ایچ او کھنہ تعینات کر دیا گیا دونوں ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے تھانہ جات کے چارج سنبھال لیے ہیں یاد رہے کے ملک سہیل اجمد اعوان ایس ایچ او کو دو مہینے پہلے سابق ڈی آئی آپریشن اسلام آباد افضال احمد کوثر نے ان کو ان کی اچھی کارکردگی کی بنا پر تھانہ کھنہ میں تعینات کیا تھا تھانہ کھنہ کی حدود میں کرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے جب انہوں نے چارج سنبھالا تو انہوں نے قبضہ گروپوں کے ارد گرد گھیرا تنگ کر دیا اور منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا اور منتھلی دینے والے مافیا کو سرخ جھنڈی دکھائی تو تھانے کے اندر سے ان کے محکمہ کی کالی بھیڑیں اور باہر سے مافیا حرکت میں آ گیا اور ایک پرنٹ میڈیا روزنامہ (ق) بھی حرکت میں آ گیا کے اس میڈیا کی منتھلیاں بند ہو گئیں تھیں تو ملک سہیل احمد اعوان ایس ایچ او ابھی جرایم کو سمجھ ہی رہے تھے کے ان کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور نیو تعینات ہونے والے ایس ایچ او کھنہ حیدر علی کےلیے بھی چیلنج ہے کے وہ اس مافیا کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوتے ہیں یا سرنڈر کر کے اس مافیا کی مرضی کو چلنے دیتے ہیں