کسی نے نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے کو تاریخی نہیں کہا بلکہ انہیں نا کردہ گناہوں کی سزا دی گئی ،طلال چوہدری

 
0
421

اسلام آباد 31جولائی (ٹی این ایس ) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کے کسی نے نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے کو تاریخی نہیں کہا بلکہ انہیں نا کردہ گناہوں کی سزا دی گئی ہے  ۔

 انہوں نے کہا تحفظات ہونے کے باوجود بھی نواز شریف عہدے سے علیحدہ رہے ، جو لوگ 62،63 کو پتھر مارنے والے ہیں ان کے بارے میں کہا کےوہ خود کو کیسے صادق اور امین کہہ سکتے ہیں۔