چین نے نئی سیٹلائٹ لانچ کر دی

 
0
352

بیجنگ 17 جنوری 2022 (ٹی این ایس): چین نے نئی سیٹلائٹ لانچ کر دی ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے شمالی صوبے شانسی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نئی سیٹلائٹ لانچ کردی ہے۔

شیان ۔13 نامی سیٹلائٹ کو لانگ مارچ۔2 ڈی راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا اور منصوبہ بند مدار میں کامیابی کے ساتھ داخل کر دیا ہے۔ نیا سیٹلائٹ سیریز کے کیریئر راکٹوں کا 406 واں مشن تھا۔