وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کے واقعہ پر چیف سیکرٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی

 
0
1890

اسلام آباد 26 جنوری 2022 (ٹی این ایس): وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کے واقعہ پر چیف سیکرٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔ یہ بات بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔