قومیاسلام آباد سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، سیاسی مصروفیات منسوخ کردیں By TNS World - February 9, 2022 10:17 pm 0 353 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد 09 فروری 2022 (ٹی این ایس): ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناسازہو گئی ہے اور ذاتی معالج کے مشورے پر آصف زرداری نے تمام سیاسی مصروفیات منسوخ کردیے ہیں۔ ڈاکٹررز نے سابق صدر کو کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔