منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 18 فروری طلب کر لیا

 
0
191

اسلام آباد 10 فروری 2022 (ٹی این ایس): منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 18 فروری طلب کر لیا۔

اسپیشل سینٹرل جج لاہور نے شوگر کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

فیصلے کے مطابق مقدمہ میں ملزمان پر 18 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

عدالت نے فرد جرم عاٸد کرنے کے لیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کو طلب کر لیا ہے۔