پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ویسٹ پی ایس96 کا جنرل ورکرز اجلاس کراچی ڈویژن کے رابطہ سیکرٹری عابد ستی اور پی ایس 96 کے صدر نصیب الرحمن کی زیر صدارت شہید مجیب الرحمان کے ڈیرے میں منعقد ہوا

 
0
158

اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیا اور تمام شھداء کی ایصال ثواب اور ملکی ترقی و استحکام کے لیے اجتماعی دعا کی گئی

اجلاس میں پارٹی عہدیداران و کارکنان نے 27 فروری کو پاکستان پیپلزپارٹی کے ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے تجاویز پیش کی

اجلاس میں تمام عہدیداران و کارکنان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ویسٹ پی ایس 96 کا 20 گاڑیوں پرu مشتمل قافلہ 27 فروری کو اپنے محبوب قائد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہوگا۔ نصیب الرحمن

تمام پارٹی عہدیداران و کارکنان گھر گھر جا کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پیغام کو پہنچائیں، نصیب الرحمن

اسلام آباد 10 فروری 2022 (ٹی این ایس): پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ویسٹ پی ایس96 کا جنرل ورکرز اجلاس کراچی ڈویژن کے رابطہ سیکرٹری عابد ستی اور پی ایس 96 کے صدر نصیب الرحمن کی زیر صدارت شہید مجیب الرحمان کے ڈیرے میں منعقد ہوا
اجلاس میں انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 96سہیل عالم سینئر رہنما پی ایس 96 ارشد بخاری بھائی ڈاکٹر علی خان چیئرمین زکوۃ کمیٹی حاجی قیوم جان نورمحمد بھائی فرمان علی رحمان لاشاری عمر زادہ بھائی انفارمیشن سیکرٹری یوسی 10غنی رحمان سابق صدر یوسی 10شیر محمد بھائی عابد علی عالم بھائی صدر یو سی نائن محب اللہ باچا جنرل سیکرٹری یوسی نائن ذاکر خان انفارمیشن سیکرٹری یوسی 09 غلام محمد مگسی ۔ پیر بخش نوناری ۔ اکرم کوکر ۔ محمد مگسی ۔ حنیف مگسی ۔ جمشید ۔ نورمحمد بھائی یوسی 08کے جنرل سیکریٹری جمشید بھائی سینئر ورکر یوسی 10ارشاد زرداری بابو بھائی اسرار بھائی تنویر بھائی اختر جان سواتی احسان بھائی راجو یوسف زئی افضل بھائی عباس بھائی نور خان بھائی عدالت خان محمد ناصر سینئر ورکر یوسی نائن وکیل بھائی میاں جاوید سواتی اسد بھائی قاری بھائی جمشید امازی اویس نیازی یوسی 13 کے صدر سہیل انصاری یو سی 12 کے صدر زاہد بھائی سینئر نائب صدر نواب بھائی پیرا میڈیکل سٹاف کے ذمہ داران ساجد بھائی کامل بھائی مزمل بھائی سمیت تمام یوسیز اور وارڈز کے عہدیداران، ذیلی تنظیموں کے عہدیداران،، سابق عہدیداران، سابق بلدیاتی نمائندگان اور بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان نے شرکت کی