ہریپور ڈی سی ہریپور کی خصوصی ھدایت پر اسسٹنٹ کمشنر راو ہاشم کا کوٹ نجیب اللہ میں نا جائز تجاوزات کے خلاف دبنگ ایکشن ۔16 کنال سرکاری اراضی واگزار

 
0
789

ہریپور 14 فروری 2022 (ٹی این ایس): ہریپور ڈی سی ہریپور کی خصوصی ھدایت پر اسسٹنٹ کمشنر راو ہاشم کا کوٹ نجیب اللہ میں نا جائز تجاوزات کے خلاف دبنگ ایکشن ۔16 کنال سرکاری اراضی واگزار ۔دو مارکیٹوں کی چار دکانیں اور شو روم مسمار۔اسسٹنٹ کمشنر راو ہاشم نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا اور اس ضمن میں کسی سے کوئی رعایت نہیں بھرتی جاۓ گی ،