ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز اینڈ کامرس کے پی کے کی ہدایت پر اے ڈی، انڈسٹریز اینڈ سی پی سی، ہری پور فرحانزیب شنواری نے آج مورخہ 15-02-2022 کو مختلف بیکرز، گروسری شاپس/مارٹس، نان فروشوں کا معائنہ کیا

 
0
117

اسلام آباد 14 فروری 2022 (ٹی این ایس): ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز اینڈ کامرس کے پی کے کی ہدایت پر اے ڈی، انڈسٹریز اینڈ سی پی سی، ہری پور فرحانزیب شنواری نے آج مورخہ 15-02-2022 کو مختلف بیکرز، گروسری شاپس/مارٹس، نان فروشوں کا معائنہ کیا، قیمتوں کی فہرستیں اور ڈسپلے چیک کیے گئے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کیا گیا، اور معیاد ختم ہونے والی اشیاء ضبط کی گئیں۔ کچھ سبزیوں اور پھلوں کی دکانوں کو بھی چیک کیا گیا اور صارفین کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ کچھ معمولی نادہندگان کو بھی وارننگ دی گئی۔