پاکستان دہائیوں بعد ایک آزاد خارجہ پالیسی پر عملدرآمد کر رہا ہے ،وفاقی وزیر اسدعمر کا ٹویٹ

 
0
20556

اسلام آباد 24 فروری 2022 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ‏پاکستان دہائیوں بعد ایک آزاد خارجہ پالیسی پر عملدرآمد کر رہا ہے جس میں فیصلے پاکستان کے عوام کی بہتری کے لئے ہو رہے ہیں،

حکمرانوں کے مفاد کے لئے نہیں۔ ایسے فیصلے وہی لیڈر کر سکتا ہے جس کو خوف صرف خدا کا ہو اور اس کی طاقت عوام کی سپورٹ ہو.