ہری پورحطاراسٹیٹ روڈ ٹریفک حادثہ پر 400 لیبرکالونی کے قریب کار نمبر ایف ایچ 169 گہری کھائی میں جا گری

 
0
146

اسلام آباد 03 مارچ 2022 (ٹی این ایس): ہری پورحطاراسٹیٹ روڈ ٹریفک حادثہ پر 400 لیبرکالونی کے قریب کار نمبر ایف ایچ 169 گہری کھائی میں جا گری۔ایک شخص زخمی ۔۔۔۔زخمی کو ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کردیا ہے ضلع ہری پور کے مکینوں کا اعلیٰ حکام بالا سے روڈ کے دونوں اطراف پر دیوار کا بارڈر لگانے کا مطالبہ ہے روڈ میں جہاں جہاں پر یہ خطرناک موڑ اور گہری کھائی ہے اس پر دیواروں کے بارڈرلگائے جائیں ہو تاکہ خدا نخواستہ کل کوئی بڑا حادثہ پیش نہ آئے