ہری پور ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کی زیر صدارت تحصیل آفس ہری پور میں ریونیو دربار کا انعقاد کیا گیا

 
0
555

اسلام آباد 03 مارچ 2022 (ٹی این ایس): ہری پور ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کی زیر صدارت تحصیل آفس ہری پور میں ریونیو دربار کا انعقاد کیا گیا جس ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان، تحصیلدار صاحبان، گرداور اور پٹواری صاحبان نے شرکت کی.ریونیو دربار میں اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نے زیر التوا نقشہ “ج” کو فوری طور پر مکمل کر کے متعلقہ افسران کی عدالت میں پیش کرنے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں.۔۔۔