پی آئی اے کا منافع بخش روٹس پر پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

 
0
343

لاہور دسمبر 4(ٹی این ایس) پاکستان انٹرنیشنل اےئر لائنز نے منافع بخش روٹس پر پروازیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ، ابتدائی طور پر لاہور سے مسقط کیلئے ہفتہ میں دو پروازیں چلائی جائیں گی ۔بتایا گیا کہ پی آئی اے نے منافع بخش روٹس پر اپنی پروازوں کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے پی آئی اے کی جانب سے ابتدائی طور پر لاہور سے مسقط کیلئے ہفتہ میں دو پروازیں چلائی جائیں گی ۔