نیلم ویلی، کنڈل شاھی برج گر کر دریابرد،کئی طلباء دریا میں بہہ گئے

 
0
1438

نیلم ویلی،13مئی (ٹی این ایس ): نیلم ویلی  میں  کنڈل شاھی برج  گر کر دریابرد ہو  گیا۔کنڈل شاھی برج گرنے سے درجنوں طلباء دریا میں بہہ گئےہیں۔تفصیلات کے مطابق  دریا میں ڈوبنے والے لاہور میڈیکل کالج  کے طالبات تھے ، لاہور میڈیکل کالج  کے 25 طلباء وادی نیلم تفریح کے لیئے نیلم آئے تھے جو حادثے کا شکار ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق دریا میں ڈوبنے والے طالبات میں سے  4 کو زندہ نکال لیا گیا ہے  جبکہ  دیگر کی  تلاش جاری ہے ۔دریا میں بہنہ والے طلباء کی ہلاکتوں کا خدشہ ۔