وزیر اعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت

 
0
339

اسلام آباد 04 مارچ 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔