سندھ ہائی کورٹ نے آن لائین کے ایڈیٹر انچیف محسن بیگ کی ضمانت منظور کرلی

 
0
207

اسلام آباد 04 مارچ 2022 (ٹی این ایس): سندھ ہائی کورٹ نے آن لائین کے ایڈیٹر انچیف محسن بیگ کی ضمانت منظور کرلی ۔ ایک ہی دن میں لاہور کراچی میں مقدمات درج کرنے پر ایف آئی کی سرزنش۔ عدالت نے معاملہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا ۔ ایف آئی اے سے جواب طلب کرتے اٹارنی جنرل کو بھی طلب کر لیا ہے