جرائم کے خاتمہ اور مجرموں کی بیخ کنی بارے گذشتہ ماہ کی کارکردگی کے اعداد و شمارجاری

 
0
320

اسلام آباد 04 مارچ 2022 (ٹی این ایس): جرائم کے خاتمہ اور مجرموں کی بیخ کنی بارے گذشتہ ماہ کی کارکردگی کے اعداد و شمارجاری۔ ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر عابد خان کی قیادت میں لاہور پولیس سرگرم لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے02ہزار 220جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا۔ڈی آئی جی آپریشنز کیٹیگری اے، بی کے297 اشتہاری مجرمان جبکہ725 عدالتی مفروران گرفتار۔ ڈاکٹر عابد خان گینگز کے قبضہ سے04لاکھ93ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد۔ڈاکٹر عابد خان ناجائز اسلحہ کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران302ملزمان گرفتار۔ ڈی آئی جی آپریشنز 23رائفلز،18 بندوقیں،255 ریوالوروپسٹلزاور1531 گولیاں برآمد۔ڈاکٹر عابد خان منشیات فروشوں کے خلاف 505مقدمات درج کئے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز 02کلو420گرام ہیروئن،281کلوگرام سے زائدچرس برآمد۔ڈاکٹر عابد خان 479 گرام آئس،07 کلو گرام افیون،4314 بوتلیں شراب بھی برآمد۔ڈی آئی جی آپریشنز میچز پر جواء کھیلنے والے 309 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی07لاکھ53ہزار روپے سے زائد رقم برآمد۔ڈاکٹر عابد خان قحبہ خانوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 71 ملزمان حراست میں لئے گئے۔ ڈاکٹر عابد خان پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر551 مقدمات درج،ملزمان گرفتار۔ڈاکٹر عابد خان اسلحہ کی نمائش وہوائی فائرنگ میں ملوث 558 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ ڈاکٹر عابد خان ون ویلنگ میں ملوث 75 افراد کے خلاف کاروائی کی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز گذشتہ ماہ کے دوران 54 گداگر گرفتار کئے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز پرائس کنٹرول 169،لاؤڈسپیکرایکٹ کے تحت 81 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز پولیس افسران جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے متحرک رہیں۔ ڈاکٹر عابد خان تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کا سدباب کریں۔ ڈاکٹر عابد خان
امن وامان کے قیام میں شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز