پاکستان میں متعین فرانسیسی سفیر مارٹین ڈورنس کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات

 
0
451

پشاوراگست1(ٹی این ایس)اسلام آباد میں متعین فرانس کے سفیر مارٹین ڈورنس نے گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف اموربالخصوص فاٹااورصوبے کے عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے سے گفتگو کی۔ گورنرنے اس موقع پر فرانس کے سفیر کوٹی ڈی پیزکی بحالی کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے اٹھائے جانیوالے اقدامات سے آگاہ کیا۔