ہری پور ایم۔پی۔اے اکبرایوب خان کے جاری کردہ فنڈ سے یونین کونسل کلنجر کے گاوں سوار میرا کے کمیونٹی سنٹر کی ریپیرینگ کا کام شروع

 
0
267

ہری پور 20 مارچ 2022 (ٹی این ایس): ہری پور ایم۔پی۔اے اکبرایوب خان کے جاری کردہ فنڈ سے یونین کونسل کلنجر کے گاوں سوار میرا کے کمیونٹی سنٹر کی ریپیرینگ کا کام شروع۔15لاکھ روپے کی لاگت سے کمیونٹی سنٹر کے ایک کمرے پر چھت،کھڑکیاں،دروازے،چاردیواری فرش،ٹائل،پلستر اور بجلی کا کام کیا جاے گا۔اس سکیم کو محکمہ TMA کی زیرے نگرانی مکمل کیا جاے گا۔اس موقع پر سابق و موجودہ چئرمین کے علاوہ مقامی لوگوں نے دعا خیر کرکے کام شروع کروا دیا۔۔۔۔