خداداد ہائیٹس کے نویں فلورسےپراسراطورگرکر22سالہ نوجوان ہلاک

 
0
291

 اسلام باد اگست 2(ٹی این ایس)خداداد ہائیٹس کے نویں فلورسےپراسراطورگرکرہلاک ہونیوالے22سالہ نوجوان کی لاش کئی گھنٹے خدادادہائیٹس کے چوتھے فلور پر پڑی رہی۔خدادادہائیٹس کی انتظآمیہ کی مبینہ طورپرلاپرواہی سے نوہں فلورسے گرکرہلاک ہونیوالے نوجوان کی پراسرار موت پولیس کے معمہ بن گئی۔زرائیع کے مطابق خدادادہائیٹس ناقص کنسٹرکشن اور حفاظتی دیواریں نہ ہونے کے ناعث اس سے قبل بھی کئی افراد حادثات کاشکارہوکرزندگی کھو بیٹھے ہیں تا ہم انتظامیہ نے حفاظتی دیواریں اورکنٹرکشن کا بہتر نہیں بنایا ہے۔22سالہ نوجوان کا نام سجادہےاوروہ ملتان کا رہائشی ہے۔ خدادادہائیٹس کے ایک رہائشی کا کہنا ہے کے سجاد کی موت کرنٹ لگنے کے باعث ہوئی ہے کیونکہ خدادادہائیٹس میں بجلی کی تاریں ننگی پڑی ہےاور حفاظتی معیار کے مطابق نہیں۔