قومیاسلام آباد ترین گروپ “ن” کو پیارا ہوگیا By TNS World - April 2, 2022 9:46 pm 0 175 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد 02 اپریل 2022 (ٹی این ایس): حمزہ شہباز کی ترین گروپ کے رہنما نعمان لنگڑیال کی رہائش گاہ آمد،حمزہ شہباز نے ترین گروپ کے رہنماوں سے ملاقات کرکے وزارت اعلیٰ کے لئے سپورٹ کی درخواست کی۔اجلاس میں ترین گروپ کے 15 سے زائد ایم پی ایز موجود تھے۔