اسلام آباد 02 اپریل 2022 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ قوم کو مبارک ہو ! آج شہباز شریف کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر کے سوموار کو دلائل کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات انشاللہ سوموار کو ضمانت منسوخی پر فیصلہ آ جائے گا۔
شہباز شریف کو جاری نوٹس pic.twitter.com/50w0VpgdXP
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 2, 2022