عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا

 
0
152

اسلام آباد 03 اپریل 2022 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کے ذریعے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کرنے سے متعلق آگاہ کیا۔