تنگوانی میں ڈاہانی برادری کے دو گروپوں میں تصادم ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال 12 افراد زخمی

 
0
147

تنگوانی 09 اپریل 2022 (ٹی این ایس): تنگوانی میں ڈاہانی برادری کے دو گروپوں میں تصادم ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال 12 افراد زخمی تنگوانی پولیس تھانہ کی حدود گاؤں ہیبت شہید میں ڈاہانی برادری کے دو گروپوں میں معمولی تلخ کلامی پر تصادم ہوا جس میں ڈنڈے اور کھلاڑیاں اینٹین لگنے کے وجہ سے 12 افراد زخمی جبکہ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تصادم ختم کرا دیں اور پولیس نے زخمیوں کو تنگوانی اسپتال منتقل کردیا جبکہ زخمیوں میں تین افراد کی حالت تشویشناک لاڑکانہ ہسپتال ریفر ۔ واقعہ دونوں گروپوں میں تلخ کلامی پر پیش آیا ہے جبکہ زخمیوں میں محمد مراد ۔ غازی ۔ دودو ۔ غالب ۔ ھدایت اللہ ۔ اظھر احمد ۔ اور دیگر شامل