معذور افراد کا گھنٹہ گھر چوک پر احتجاج معذور افراد نے ڈپٹی کمشنر سے ملنے کے لیے احتجاج کیا

 
0
338

تنگوانی 09 فروری 2022 (ٹی این ایس): معذور افراد کا احتجاج معذور افراد کا گھنٹہ گھر چوک پر احتجاج معذور افراد بگن خان بنگوار جان محمد بنگوار نے ڈپٹی کمشنر سے ملنے کے لیے احتجاج کیا گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے چکر کاٹ رہے لیکن آفیس کلارک رحیم بخش ہمیں ڈی سی سے ملنے دے رہا ۔ معذور افراد ہمیں عشر زکوۃ کے پیسے اور کوئی ریلیف نہیں مل رہا ۔ معذور افراد ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھیانی نوٹس لے کر ہمیں انصاف دلوائیں ۔ معذور افراد کا مطالبہ