قومیتنگوانی جھانگوانی میں بجلی کے تاروں سے آگ لگنے کے وجہ سے 4 گھر جل کر خاکستر، اطلاع باوجود تنگوانی فائربرگیڈ نہیں پہنچا By TNS World - April 15, 2018 9:47 pm 0 491 Share on Facebook Tweet on Twitter تنگوانی، اپریل 15 (ٹی این ایس): تنگوانی تحصیل کے گاؤں محمد صلاح جھانگوانی میں بجلی کے تاروں سے آگ لگنے کے وجہ سے 4 گھر جل کر خاکستر ہو گئے ہیں جبکہ اطلاع باوجود تنگوانی فائربرگیڈ نہیں پہنچا جس کے وجہ مکینوں کا مالی نقصان ہو گیا ہے ۔