SHO ٹیکسلا حبیب الرحمن کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتار

 
0
245

راولپنڈی 11 اپریل 2022 (ٹی این ایس): SHO ٹیکسلا حبیب الرحمن کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 20ہزار روپے، 06 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 07 قمار باز وں کوگرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں ریاست، اشفاق، یاور، روحیل، عاقب، جمیل اور ظہیر شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم 20ہزار روپے، 06 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمدہوئے، ایس پی پوٹھوہار کی رانا عبدالوہاب نے ایس ایچ او ٹیکسلا اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قماربازی دیگر برائیوں کی جڑ ہے قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی