اسلام آباد ہائیکورٹ نوازشریف اور بچوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست سماعت کیلیےمنظور کرلی گئی

 
0
574

اسلام آباد اگست 3(ٹی این ایس): اسلام آباد ہائیکورٹ نوازشریف اور بچوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست سماعت کیلیےمنظور کرلی گئی ہے، درخواست میں شریف خاندان کے اکاؤنٹس بھی فوری منجمدکرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ آیندہ پیرکو نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ درخواست میں نوازشریف،ان کے بچوں اورداماد کیپٹن(ر)صفدر، سمدھی اسحاق ڈارکو فریق بنایاگیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف اور بچوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست سماعت کیلیےمنظور کرلی ہے۔