سستا رمضان بازار میں تنظیم انجمن تاجران جنوبی پنجاب کے سئنیر نائب صدر خان عبدالغفار خان کا وزٹ

 
0
167

وہاڑی 21 اپریل 2022 (ٹی این ایس): سستا رمضان بازار میں تنظیم انجمن تاجران جنوبی پنجاب کے سئنیر نائب صدر خان عبدالغفار خان کا وزٹ کیا اور بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ کی تعریف کی خان عبدالغفار خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سستا رمضان بازار میں نہ صرف سیکورٹی بالکہ صفائی ستھرائی کے انتظامات بھی شاندار ہیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آٹے اور چینی کے ریٹ کم کر کے عوام کے دل جیت لئے میری وہاڑی کے لوگوں سے گزارش ہے کہ سستا رمضان بازار سے زیادہ سے زیادہ خریداری کریں اور ریلیف حاصل کریں کیونکہ رمضان بازار میں آٹا چینی گھی کے ساتھ ساتھ گؤشت بازار سے کم قمیت اور معیاری دستیاب ہے اس لئے ہم ڈی سی خضر افضال اور اے سی سید وسیم حسن کے بے حد شکر ہیں جہنوں نے دن رات محنت کر کے اس رمضان بازار کو کامیاب کروایا