بابر اعظم کی مسجد نبویؐ میں بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 
0
151

اسلام آباد 25 اپریل 2022 (ٹی این ایس): قومی کرکٹر بابر اعظم نے مسجد نبویؐ میں بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

بابر اعظم ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے لی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ قومی کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے مسجد نبوی میں موجودگی کی تصویر شیئر کی ہے۔

تصویر میں بابر اعظم کسی اونچی جگہ پر کھڑے ہیں اور پس منظر میں گنبد خضراء کا روح پرور منظر نظر آرہا ہے۔