کون سے اور کتنے صحافی پی ٹی آئی کی ہٹ لسٹ پر ہیں؟فواد چوہدری نے خود ہی بتا دیا

 
0
186

اسلام آباد 10 مئی 2022 (ٹی این ایس): وہ کون سے اور کتنے صحافی ہیں جو پی ٹی آئی کے ہٹ لسٹ پر ہیں ؟ فواد چوہدری نے صحافیوں پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سات صحافی ایف آئی اے کیلئے کٹھ پتلی کا کردارادا کررہے ہیں،

یہ ایف آئی اے کوتمام معلومات دے رہے ہیں، یہ ہماری ہٹ لسٹ پر ہیں، وقت آنے پرٹھیک کردینگے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ہمارے پاس دوآپشن ہیں، الیکشن کرا لیں یا سری لنکا کے ماڈل کو اپنا لیں۔