ہوائی فائرنگ و آتش بازی کے مرتکب افراد کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں عمل میں لائی جائے۔ ڈی پی او ہری پور

 
0
128

ہری پور 12 مئی 2022 (ٹی این ایس): ہوائی فائرنگ و آتش بازی کے مرتکب افراد کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں عمل میں لائی جائے۔ ڈی پی او ہری پور

شادی و دیگر تقریبات میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی کی باوجود بھی آتش بازی کرنے والوں کے خلاف تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امجد خان ولد یوسف سکنہ پسوال اور اظہر ولد منیر اختر سکنہ بگڑہ نمبر 2 کو گرفتار کرکے فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔