وزیر اعظم شہباز شریف نے ملازمین کیلئے نئے ٹائم سکیل پالیسی کی منظوری دیدی

 
0
202

اسلام آباد 19 مئی 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعظم شہباز شریف نے ملازمین کیلئے نئے ٹائم سکیل پالیسی کی منظوری دیدی،وزیر اعظم نے وزرا کمیٹی اور سرکاری ملازمین کیالائنس کے درمیان معاہدہ کے تحت پالیسی کی منظوری دی

،عرصہ دراز سے سکیل پروموشن رکنے والے ملازمین کیلئے فائدہ ہو گا، سمریدہائیوں سے جو ملازمین ایک کی سکیل پر کام کر رہے ان کو اگلے سکیل میں ترقی ملے گیدس سال تک ایک ہی سکیل پر کام کرنے والا اگلے سکیل میں پروموٹ ہو جائے گااگلے سکیل میں پروموٹ ہونے کے بعد آٹھ سال بعد اگلے سکیل میں پروموشن مل جائے گیسکیل پروموشن کے ساتھ تنخواہ و دیگر مراعات میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔