ارشد شریف پر مقدمہ،اسلام آباد ہائی کورٹ ساڑے 11بجے سماعت کرے گی

 
0
110

اسلام آباد 21 مئی 2022 (ٹی این ایس): ارشد شریف کی حیدرآباد میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست بھی رات ساڑھے گیارہ بجے سماعت کیلئے مقرر کر دی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیاآئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ارشد شریف کی عدالت تک بحفاظت رسائی یقینی بنائیں