وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی بینرز لگانے پرمتعلقہ حکام سے وضاحت طلب

 
0
87

اسلام آباد 30 جون 2022 (ٹی این ایس): ایم سی آئی ، ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کی جانب سے غیر قانونی بینرز لگانے پر ایکسپلیشن جاری ۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی بینرز ، سٹیمر لگانے پر فیلڈ انچارج طارق آفریدی کو ایکسپلیشن لیٹر جاری کردیا گیا ۔وضاحتی لیٹر میں سات کے یوم اندر جواب طلب کرلیا گیا۔