آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

 
0
89

اسلام آباد 02 جولائی 2022 (ٹی این ایس): سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات ہوئی۔
سابق صدر آصف زرداری اور (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات لاہور میں ہوئی جس میں چودھری شجاعت نے سابق صدر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

آصف زرداری سے چوہدری سالک، چوہدری شافع، طارق بشیر چیمہ، ذکا اشرف، ملک احمد خان اور گوہر اعجاز نے بھی ملاقات کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔