فرح گوگی اور ایاز صادق ایک ہی جگہ پلاٹ کے خریدار نکلے

 
0
105

اسلام آباد 04 جولائی 2022 (ٹی این ایس): فرح گوگی اور ایاز صادق ایک ہی جگہ پلاٹ کے خرید نکلے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ فرح گوگی پر فیصل آباد انڈسٹریل ایریا میں کم نرخوں میں پلاٹ خریدنے کا انکشاف ہوا تھا لیکن اسی میٹنگ میں سردار ایاز صادق نے بھی پلاٹس خریدے ۔پلاٹس کے دستاویزات بھی جاری کردئیے گئے۔