اسٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکرسے 40 سالہ شخص جاں بحق

 
0
336

ملتان اگست6(ٹی این ایس): اسٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکرسے 40 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکرسے 40 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے اداکارہ ایمان شاہ کوگرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق اداکارہ کی گاڑی سےشراب کی بوتلیں بھی برآمد ہوئی جبکہ حادثے کے وقت ایمان شاہ نشےمیں تھی۔ اسٹیج اداکارہ ایمان شاہ کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔