اسلام آباد : سہالہ کی حدود میں صحافی عثمان کے تیرہ سالہ بیٹے پر اوباش گروہ کا تشدد ۔

 
0
697

سہالہ پولیس کاروائی نے بجاۓ درخواست لینے کے فون نمبر لکھ کر لیا کل کا ٹائم دے کر ٹرخا دیا ۔

نوعمر لڑکے کو زبردستی اسلحہ کی نوک پر اغوا کر کے اپنے گھر لے گئے ۔

واقعہ دیکھنے کے بعد چند دکاندار بھی پیچھے پوھنچ گئے

تشدد سے شور پڑنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے چھوڑ دیا ۔

مذکورہ اوباش گروہ فضہ ٹاؤن کے رہائشی بتاۓ گئے ہیں

یاد رھے چند روز قبل بھی صحافی رانا عثمان کے بیٹے کو سکول سے واپسی پر چند لڑکوں نے روکا موٹر سائیکل چین لیا جو تھانے درخواست دینے کے بعد صلح هو گئی تھی ۔

آئی جی اسلام آباد سمیت ایس ایس پی اسلام آباد سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ