سینیٹر سیف اللہ نیازی کی ایف آئی اے کی حراست میں نہ ہونے کا انکشاف

 
0
194

پاکستان تحرک انصاف کے رہنما سینیٹر سیف اللہ نیازی کی ایف آئی اے کی حراست میں نہ ہونے کی اطلاع ہے۔
باوثوق ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کی جانب سے حراست میں لیے جانے کا کہا گیا تھا ،، تاہم زرائع کا کہنا ہے کہ سیف اللہ نیازی ایف آئی اے کی حراست کی بجائے کسی محفوظ مقام پر ہیں اور کسی ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں،