آڈیو لیکس کا معاملہ ، ہیکرز گرفتار ہونے کی اطلاع

 
0
131

باوثوق ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس کرنیوالے دو ہیکرز کے گرفتار ہونے کی اطلاع ہے ، ایک ہیکرز کا تعلق تعلیمی ادارے سے ہے جبکہ دوسرا ہیکرز وسطی پنجاب سے تعلق ہے ،، ہیکرز کے معاونین کی گرفتاری کا بھی امکان ہے ۔یاد رہے کہ عمران خان نے بھی آڈیو ریکارڈنگ اور لیکس کرنے کے عمل کے خلاف عدالت جانے کا بھی عندیہ دیا ہے۔