اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ لگ گئی

 
0
157

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سینٹورس میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق سینٹورس شاپنگ مال کے تھرڈ فلور پر آگ لگئی، آگ لگنے کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگ مال میں موجود تھے۔
فائر بریگیڈ اور دیگر ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے کے لئے شاپنگ مال پہنچ گئی ہیں۔