چار سدہ میں گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ٗ بچہ زخمی

 
0
295

چار سدہ اگست 06.( ٹی این ایس ) چار سدہ میں گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ بچہ زخمی ہو گیا،واقعہ شب قدرکے علاقے رشکئی میں پیش آیا میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق شب قدر کے علاقے رشکئی میں گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں ہو گئے ٗریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیاگیا ٗزخمی بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔