وزیر اعظم شہبازشریف نے سید فہد حسین کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا

 
0
166

وزیر اعظم شہبازشریف نے سید فہد حسین کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری، فہد حسین کو ترجمان وزیر اعظم کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے اس وقت وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور سٹریٹجک کمیونیکیشن کے فرائض انجام دے رہے ہیں