پاکستان گرے لسٹ سے نکلایانہیں؟فیٹف نے اعلان کردیا

 
0
573

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فٹیف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔پاکستان نے بڑی

کامیابی حاصل کرلی ہے فیٹف کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔