ارشد شریف قتل کیس: حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

 
0
65

وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے معاملے کی کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعت مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم نے ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
عدالتی کمیشن کے سربراہ حقائق کے تعین کے لئے سول سوسائٹی اور میڈیا سے بھی رکن لے سکیں گے ۔
وزیراعظم نے یہ فیصلہ مرحوم ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے اصل حقائق کے تعین کے لئے کیا