تحریک انصاف کا آج شام 7 بجے گورنر ہاوُس لاہور کے باہر احتجاج کا اعلان

 
0
132

جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے کہ آج 7 نومبر بروز پیر شام 7 بجے گورنر ہاؤس لاہور کے باہر احتجاج ہوگا
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سب عوام اور کارکن بھر پور شرکت کریں،تمام مرکزی قیادت حطاب کرے گی